Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ
    • نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    • قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور
    • باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے
    • فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا
    • لوئردیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسرکاری سکول ٹیچر اور بیٹی قتل
    • صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی انتشار انگزیز پوسٹیں اور ویڈیو کلپ اور پستول پولیس نے ریکور کیے گئے، تحریری فیصلہ جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت کا باجوڑ آپریشن کی حمایت اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا اسمبلی، 240 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور، ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کا بھی فیصلہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی، 240 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور، ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کا بھی فیصلہ

    جون 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Assembly approves supplementary budget worth over Rs 240 billion, also decides to grant Hindko language status as parliamentary language
    اس اقدام سے مقامی ثقافت اور زبان کو فروغ ملے گا، اسمبلی اراکین
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حکومتی رکن ارشد ایوب نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہندکو ترجمان کی تقرری کا مطالبہ بھی کیا، ارکان کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے مقامی ثقافت اور زبان کو فروغ ملے گا، اسمبلی نے آئندہ مالی سال 240 ارب 1 کروڑ 37 لاکھ 51ہزار 190 روپے ضمنی بجٹ بھی منظور کیا ۔

    خیبرپختونخوا اسمبلی کا بجٹ اجلاس سپیکر بابرسلیم سواتی کی زیر صدارت ہوا جس میں 240 ارب 1 کروڑ 37 لاکھ 51 ہزار 190 روپے ضمنی بجٹ منظورکر لیا۔ اجلاس کے دوران 62 محکموں اور ادروں کے لئے مطالبات زر ان محکموں کے وزراء نے پیش کی ۔

    مطالبات زر پر صرف دو محکموں کے مطالبات زر پر کٹ موشن پیش کئے گئے۔ باقی محکموں پر اسپیکر نے اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے ختم کر دیئے ۔

    تمام محکموں کے مطا لبات زر پیش ہونے پر منظور کئے گئے۔ اپوزشن اراکین نے سپیکر کی طرف سے مطالبات زر پر کٹ موشن ختم کرنے خلاف ایوان سے واک آؤٹ کیا ۔

    خیبر پختونخوا میں ہنکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کا فیصلہ : ۔

    دوسری جانب خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہندکو زبان کو پارلیمانی زبان کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ حکومتی رکن اسمبلی اور چیف رہیب ارشد ایوب نے ایوان میں مطالبہ پیش کیا کہ ہندکو بولنے والے اراکین کی سہولت کے لیے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ہندکو زبان کا ترجمان تعینات کیا جائے ۔

    اسمبلی اجلاس کے دوران ارشد ایوب نے کہا کہ ہندکو صوبے کی قدیم اور مقبول زبان ہے، جسے ایوان میں نمائندگی ملنی چاہیے۔ ان کے مطالبے کی حمایت صوبائی وزیر نزیر عباسی نے کی، جنہوں نے اسے ایک مثبت اور ثقافتی طور پر اہم قدم قرار دیا ۔

    مطالبے کے حق میں اکبر ایوب نے بھی آواز بلند کی، جس پر حکومتی بینچوں کی جانب سے زبانی تائید دیکھنے میں آئی۔ ارکان اسمبلی کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے مقامی ثقافت و زبان کو فروغ ملے گا اور عوام کی ایوان سے جُڑت مزید مضبوط ہو گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت:پاک فوج کا کامیاب ریسکیو آپریشن، سوشل ایکٹیوسٹ یاور عباس کی میت دشوار گزار پہاڑی سے آبائی گاؤں منتقل
    Next Article وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے صوابدیدی فنڈ میں 45 کروڑ روپے کا اضافہ، اپوزیشن کا معاملہ چیلنج کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    اگست 13, 2025

    نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    اگست 13, 2025

    قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    اگست 13, 2025

    نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    اگست 13, 2025

    قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

    اگست 13, 2025

    باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے

    اگست 13, 2025

    فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.