Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد
    • وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
    • زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش
    • کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی
    • خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    • پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    • معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چین نے پاکستان کو دیئے گئے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرضے کی مدت میں توسیع کردی
    بین الاقوامی

    چین نے پاکستان کو دیئے گئے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرضے کی مدت میں توسیع کردی

    جون 30, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    China extends $3.4 billion loan to Pakistan
    یہ اقدام پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے میں مدد دے گا، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    چین نے پاکستان کو دیے گئے 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کے قرضے کی مدت میں توسیع کر دی ہے، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے میں مدد ملے گا ۔

    غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2 سینئر پاکستانی سرکاری حکام نے بتایا کہ یہ اقدام پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانے میں مدد دے گا، جو کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک شرط ہے ۔

    رپورٹ کے مطابق بیجنگ نے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کی وہ رقم دوبارہ جاری کی ہے جو گزشتہ 3 سال سے پاکستان کے مرکزی بینک کے ذخائر میں موجود تھی، جب کہ ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے کمرشل قرضے کو بھی دوبارہ فنانس کیا گیا ہے جسے اسلام آباد نے 2 ماہ قبل واپس ادا کر دیا تھا ۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے کمرشل بینکوں سے ایک ارب ڈالر اور کثیرالملکی مالیاتی اداروں سے 50 کروڑ ڈالر بھی موصول ہو چکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتا، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
    Next Article پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں بڑے اضافے کا امکان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026

    معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا

    جولائی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی سیاسی قیادت بزدل بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف متحد

    جولائی 7, 2026

    وزیراعظم کی زیارت میں فتنہ الخوارج کی جانب سے پولیس چوکی پر حملے کی مذمت، بھرپور مزاہمت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    جولائی 7, 2026

    زیارت میں 15 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی ہلاکت، وفاقی وزیرداخلہ کی جانب سے پولیس کی ستائش

    جولائی 7, 2026

    کوئٹہ؛ قبائلی افراد اور مسلح دہشتگردوں میں جھڑپ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

    جولائی 7, 2026

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.