Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ،خواتین سمیت متعدد افراد لاپتہ، تلاش جاری
    اہم خبریں

    ٹیکساس میں سیلاب سے ہلاکتیں 50 تک پہنچ گئیں ،خواتین سمیت متعدد افراد لاپتہ، تلاش جاری

    جولائی 6, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Death toll from Texas floods reaches 50, several people including women missing, search continues
    کیر کاؤنٹی سے 43 افراد کی لاشیں برآمد کی ہیں، جن میں 28 مرد اور 15 بچے شامل ہیں، رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید طوفانی بارشوں کے بعد آنے والے اچانک سیلاب کے دوران ہلاک افراد کی تعداد 50 تک پہنچ گئی ہے، دوسری جانب دریا کنارے لگے سمر کیمپ میں شریک 27 لڑکیاں تاحال لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

    غیر ملکی خبر ایجنسی کی پورٹ کے مطابق مقامی حکام نے ہلاکتوں کی تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے کیونکہ متاثرہ علاقہ صرف کیر کاؤنٹی تک محدود نہیں، بلکہ اس کے اطراف کے علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں ۔

    رپورٹ کے مطابق سیلاب سے تباہ حال علاقے کے شیرف لیری لیتھا نے کہا کہ ’ہم نے کیر کاؤنٹی سے 43 افراد کی لاشیں برآمد کی ہیں، جن میں 28 مرد اور 15 بچے شامل ہیں ۔

    انہوں نے بتایا کہ دیگر اضلاع میں بھی متعدد لاشیں ملی ہیں، جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 50 ہو گئی ہے ۔

    حکام کے مطابق 850 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا، جن میں کچھ درختوں سے چمٹے ہوئے تھے، یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب جمعے کی صبح اچانک آنے والی شدید بارش نے گواڈیلوپ دریا کے آس پاس کے علاقے میں 15 انچ (تقریباً 38 سینٹی میٹر) تک بارش برسا دی، جو کہ سالانہ اوسط کا تقریباً نصف ہے، اس طوفان کے دوران دریا کی سطح 29 فٹ (9 میٹر) تک بلند ہو گئی ۔

    کیر کاؤنٹی کے جج راب کیلی نے کہا کہ ’ہم جانتے ہیں کہ دریا کی سطح بلند ہوتی ہے، لیکن کسی نے اتنے شدید اضافے کی پیش گوئی نہیں کی تھی‘۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
    Next Article حضرت امام حسین علیہ السلام نے باطل کے خلاف ابدی جدوجہد کی علامت قائم کی،صدر مملکت اور وزیراعظم کا یومِ عاشور پر خصوصی پیغام
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.