Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین
    • وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو
    • نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے
    • ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
    • یوم آزادی کی قدر
    • سوات قومی جرگے نے حکومت کو امن کے قیام کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیدی
    • پاکستانی کوچز ایرانی کرکٹرز کی تربیت کریں گے، دونوں ممالک نے اتفاق کرلیا
    • باجوڑ، سرحدی علاقہ چارمنگ میں بم دھماکہ، 2 خواتین شدید زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنوں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ ،ایک اہلکار اور مزدور زخمی
    اہم خبریں جولائی 9, 2025

    بنوں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ ،ایک اہلکار اور مزدور زخمی

    Facebook Twitter Email
    Gunfight between police and militants in Bannu, one officer and laborer injured
    عسکریت پسندوں نے پولیس کی گاڑی قبضہ کرکے اسے آگ لگا دی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    بنوں: تھانہ میریان کی حدود نورڑ میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا ہے ۔

    بنوں: ذرائع کے مطابق پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹے تک جاری رہا،فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک مزدور زخمی ہوئے ۔

    عسکریت پسندوں نے پولیس کی ایک گاڑی قبضہ کرکے آگ لگا دی ۔

    واقعے کے بعد آر پی او سجاد خان ،ڈی پی او سلیم عباس سمیت پولیس کی بھاری نفری اور بکتر بند گاڑیاں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    Next Article حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سابق فوجیوں کے اعزاز میں استقبالیہ، خدمات کو خراجِ تحسین

    اگست 15, 2026

    وزیراعظم کی صدر مملکت سے اہم ملاقات، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    نئی دہلی میں بھی پاکستان کا یوم آزادی روایتی جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا، صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے

    اگست 14, 2026

    ملک بھر میں 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026

    یوم آزادی کی قدر

    اگست 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.