Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تزویراتی ابلاغ اور بیانیہ: قومی وحدت اور استحکام کا نیا زاویہ
    • پشین کے رہائشی 55 سالہ سکول چوکیدار فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا
    • ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ
    • حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع
    • بنوں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ ،ایک اہلکار اور مزدور زخمی
    • وزیراعظم سے ترک وزرائے خارجہ اور دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
    • بھارت کی ریاستی دہشتگردی، ایک خطرناک پالیسی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع
    اہم خبریں

    حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع

    جولائی 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Hajj 2026 registration deadline extended by two days
    حج 2026 کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کے مطابق الگ سے جاری کیے جائیں گے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی حکومت نے حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع کر دی،  آن لائن پورٹل پر حج رجسٹریشن 11 جولائی تک جاری رہے گی ۔

    اسلام آباد: حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع کر دی گئی، توسیع کے بعد نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل پر حج رجسٹریشن 11 جولائی تک جاری رہے گی ۔

    وفاقی حکومت کی جانب سے عازمینِ حج کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل جمعہ 11 جولائی تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

    اب تک 3 لاکھ 13 ہزار افراد نے حج 2026 کی رجسٹریشن مکمل کی ہے، حج 2026 کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کے مطابق الگ سے جاری کیے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے مابین فائرنگ ،ایک اہلکار اور مزدور زخمی
    Next Article خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشین کے رہائشی 55 سالہ سکول چوکیدار فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

    جولائی 9, 2025

    ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی

    جولائی 9, 2025

    خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ

    جولائی 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تزویراتی ابلاغ اور بیانیہ: قومی وحدت اور استحکام کا نیا زاویہ

    جولائی 9, 2025

    پشین کے رہائشی 55 سالہ سکول چوکیدار فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا

    جولائی 9, 2025

    ملک بھر کیلئے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی

    جولائی 9, 2025

    خیبر پختونخوا پولیس شہدا پیکج اور یونیفارم الاؤنس میں اضافہ

    جولائی 9, 2025

    حج 2026 کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں دو دن کی توسیع

    جولائی 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.