Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
    • وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم
    • وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی
    • ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات
    • لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی
    • بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال میں معائنے کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، صحت مند قرار
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائیاں، 49 دہشت گرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور
    اہم خبریں جولائی 24, 2025

    نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

    Facebook Twitter Email
    Islamabad: 8 newly elected senators take oath, Senate passes unanimous resolution on killing of man and woman in Balochistan
    مراد سعید، اعظم سواتی اور روبینہ ناز نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف نہیں اٹھایا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا سے منتخب ہونے والے11 میں سے 8 اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا، چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نو منتخب سینیٹرز سے ان کے عہدوں کا حلف لیا، تین نو منتخب سینیٹرز مراد سعید ،اعظم سواتی اور روبینہ ناز نے حلف نہیں اٹھایا ۔

    اسلام آباد:  چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس ہوا، اجلاس میں خیبرپختونخوا سے 11 میں سے 8 نومنتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھالیا ۔

    طلحہ محمود، روبینہ خالد، فیصل جاوید، نورالحق قادری، مرزا محمد آفریدی، دلاور خان اور عطا الحق اور نیاز احمد نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھانے والوں میں شامل ہیں ۔

    جبکہ خیبرپختونخوا سے حال ہی میں سینیٹ الیکشن میں منتخب ہونے والے تین نو منتخب سینیٹرز مراد سعید ،اعظم سواتی اور روبینہ ناز نے حلف نہیں اٹھایا ۔

    اس موقع پر چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے نومنتخب سینیٹرز کو مبارکباد پیش کی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے بھی نومنتخب اراکین سینیٹ کو مبارکباد دی ۔

    دوسری جانب پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے بلوچستان میں غیرت کے نام پر شادی شدہ جوڑے کے قتل کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایسا جرم کسی رسم یا روایت کے پردے میں نہیں چھپایا جا سکتا، قانون سب پر برابر لاگو ہونا چاہیے ۔

    ایوان نے بلوچستان میں غیرت کے نام پر شادی شدہ جوڑے کے قتل پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
    Next Article خیبرپختونخوا میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد پاکستان کی کامیابی، قومی ٹیم نے جاپان کو شکست دیدی

    اگست 22, 2026

    عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف کا حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کا حکم

    اگست 22, 2026

    وزیر اعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئےگرینڈ ڈائیلاگ کی تجویز دیدی

    اگست 21, 2026

    ایس سی او سربراہ اجلاس 2027 کی تیاری، پاکستانی کوآرڈینیٹر کی رکن ممالک کے سفیروں سے ملاقات

    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.