Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
    خاص خبریں جولائی 24, 2025

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Bangladesh by 74 runs in the third T20I match.
    پاکستان کے 178 رنز کے جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 104 رنز بناکر آوٹ ہوئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے ٹی 20 سیریز کے تیسرے  اور آخری میچ میں بنگلا دیش کو  74 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کے 179 رنز ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم 104 رنز بناکر آوٹ ہو گئی، شاندار بلے بازی پر صاحبزادہ فرحان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    ڈھاکہ: شیر بنگلہ کرکٹ سٹیڈیم  میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بنگلا دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے ،

    پاکستان کی جانب سے  اوپنر صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 63 رنز سکور کئے، حسن نواز نے 33، محمد نواز نے27  اور صائم ایوب نے 21 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے ۔

     بنگلادیش کی جانب سے  تسکین احمد نے 3 اور نسیم احمد نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ،مقررہ ہدف کے تعاقب میں بنگلہ کی پوری ٹیم 104 رنز پر ہمت ہار گئی اور 74 رنز سے تیسرا ااور آخری میچ پاکستان کے نام رہا ۔

    پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا نے 3، مہیم اشرف اور محمد نواز نے 2، 2 جبکہ احمد دانیال، سلمان آغا اور حسین طلعت نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    میچ میں شاندار 63 رنز سکور کرنے پر صاحبزادہ فرحان میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے جبکہ بنگلہ دیش کے ذاکر علی کو 71 رنز بنانے پر سیریز کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ۔

    تیسرے میچ کیلئے بنگلا دیش کی ٹیم میں 5 جبکہ قومی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی تھیں، پاکستانی ٹیم میں صاحبزداہ فرحان اور حسین طلعت کو شامل کیا گیا تھا ۔

    واضح رہے کہ سیریز کے پہلے دو مییچز میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش پہلے ہی سیریز اپنے نام کر چکی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید
    Next Article نو منتخب 8 سینیٹرز نے حلف اٹھالیا، بلوچستان میں مرد و خاتون کے قتل پر سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.