Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید
    اہم خبریں جولائی 24, 2025

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور سپاہی شہید

    Facebook Twitter Email
    Mastung: 3 terrorists killed in security forces operation, Pakistan Army Major and Sepoy martyred
    دہشتگردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے میجر زید سلیم اور سپاہی نظم حسین نے جامِ شہادت نوش کیا،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر زید سلیم اور سپاہی نظم حسین مادر وطن پر قربان ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ اطلاعتِ عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع مستونگ میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیم فتنہ الہندستان کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ۔

    اس دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا اور دوران آپریشن تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔

    تاہم فائرنگ کے شدید تبادلے میں، مادرِ وطن کے بہادر سپوت میجر زید سلیم اول ( عمر 31 سال، سکنہ خوشاب) جو فرنٹ لائن سے اپنے دستے کی قیادت کر رہے تھے، دشمن کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے، ان کے ہمراہ سپاہی نظم حسین ( عمر 22 سال، سکنہ جہلم) بھی شہید ہو گئے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ دیگر بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کی موجودگی کے پیشِ نظر کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج ملک سے بھارتی سرپرست دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے، اور ہمارے بہادر سپوتوں کی یہ عظیم قربانیاں ہمارے اس عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سرپرستی یا حکومتی ناکامی! ذمہ دار کون؟
    Next Article پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں بنگلادیش کو 74 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.