Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, ستمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک
    • باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی
    • ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان
    • نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان
    • مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو
    • سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل
    • ایشیاکپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
    • لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری
    اہم خبریں

    گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری

    اگست 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gilgit-Baltistan: 100 MW solar power project approved
    منصوبہ پہلے ہی سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی سے منظور ہو چکا ہے، کئی اضلاع مستفید ہونگے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے عوام سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کر دیا، گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ سولر پاور منصوبے کی منظوری دے دی گئی،منظوری ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل کی جانب سے دی گئی ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم کے اعلان کے محض 2 دن بعد ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل نے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں 100 میگاواٹ سولر پاور پلانٹ منصوبے کی منظوری دی، جس کے بعد منصوبے پر کام کا باضابطہ آغاز ہو جائے گا ۔

    پہلے مرحلے میں ضلع سکردو کو 18.958 میگاواٹ، دوسرے مرحلے میں ہنزہ کو 6.005 میگاواٹ، گلگت کو 28.013 میگاواٹ اور دیامر کو 13.126 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی، تیسرے مرحلے میں باقی اضلاع کو 16.096 میگاواٹ بجلی دی جائے گی، ہسپتالوں اور سرکاری دفاتر کے لیے آف دی گرڈ 18.162 میگاواٹ بجلی مختص ہوگی ۔

    24957 ملین روپے لاگت سے 3 سالہ منصوبے کی تکمیل سے گلگت بلتستان میں بجلی کی کمی دور کرنے اور عوامی سہولیات میں نمایاں بہتری کی توقع ہے ۔

    وزیراعظم نے اپنے حالیہ دورہ گلگت کے دوران اعلان کیا تھا کہ ایکنک جلد ہی یہ منصوبہ منظور کرے گا، منصوبہ پہلے ہی سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی سے منظور ہو چکا ہے، منصوبے سے استور، دیامر، گھانچے، غذر، گلگت، ہنزہ،  اسکردو اور شگر اور دیگر اضلاع مستفید ہوں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا
    Next Article فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل

    ستمبر 28, 2025

    ایشیاکپ فائنل، پاکستان کے 147 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری

    ستمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    داعش کمانڈر محمد احسانی ہلاک

    ستمبر 28, 2025

    باجوڑ میں دہشتگردوں کا چھوڑا بارودی مواد پھٹنے سے 3 بچے شہید، 5 زخمی

    ستمبر 28, 2025

    ملالہ یوسفزئی کا غزہ کے متاثرین کی مدد کا اعلان

    ستمبر 28, 2025

    نیمگڑے روح۔۔ میں میرا کردار میری حقیقی زندگی کے اردگرد ھے۔ ڈولفن آیان

    ستمبر 28, 2025

    مینہ شمس کا خیبر سحر ھر خاص وعام کا پسندیدہ بامقصد اور خوشگوارشو

    ستمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.