Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر سیریز جیت لی
    اہم خبریں

    ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی ٹیم کو شکست دیکر سیریز جیت لی

    اگست 12, 2025Updated:اگست 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    West Indies beat Pakistan in the third ODI to win the series
    ویسٹ انڈیز کے 297 رنز ہدف کے تعاقب میں پوری قومی ٹیم صرف 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میچ میں میں پاکستانی ٹیم کو 202 رنز شکست دیکر سیریز دو ایک سے جیت لی، ویسٹ انڈیز کے 295 رنز ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم صرف 92 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

    تروبا میں کھیلے گئے 3 میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے تاس جیت کر ویسٹ انڈیز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی،میزبان ٹیم نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 294 رنز بنائے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے کپتان شائے ہوپ نے شاندار اور جارحانہ 120 رنز سکور کئے ، جسٹن گریوز 43، ایون لیوس 37 اور روسٹن چیز 36 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے ۔

    پاکستان کی جانب سے نسیم شاہ، ابرار احمد نے دو، دو جبکہ صائم ایوب اور محمد نواز نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں پوری قومی ٹیم 30ویں اوور میں صرف 92 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اور یوں میزبان ٹیم نے نہ صرف میچ میں بڑے مارجن سے کامیابی حاصل کی بلکہ سیریز بھی دو ایک سے اپنے نام کرلی ۔

    پاکستان کی جانب سے 5 کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ،سلمان آغا نے سب سے زیادہ 30، محمد نواز 23،  حسن نواز13، بابراعظم 9، نسیم شاہ 6 رنز بنا سکے ۔

    صائم ایوب، عبداللہ شفیق ، کپتان محمد رضوان، حسن علی اور ابرار احمد بغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہو گئے ، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز نے 6 اور گودا کیش موتی نے دو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔

    شاندار 120 رنز بنانے پر ویسٹ انڈیز کے کپتان شائے ہوپ میچ اور جیڈن سیلز  10 وکٹیں لینے پر سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور امریکہ کے درمیان کالعدم ٹی ٹی پی سمیت تمام دہشتگرد گروہوں کے خلاف مؤثر حکمت عملی بنانے پر اتفاق
    Next Article بلوچستان میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.