Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ
    • نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    • قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور
    • باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے
    • فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا
    • لوئردیر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےسرکاری سکول ٹیچر اور بیٹی قتل
    • صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی انتشار انگزیز پوسٹیں اور ویڈیو کلپ اور پستول پولیس نے ریکور کیے گئے، تحریری فیصلہ جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت کا باجوڑ آپریشن کی حمایت اور متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی شاندار گرینڈ تقریب آج منعقد ہوگی
    اہم خبریں

    اسلام آباد میں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی شاندار گرینڈ تقریب آج منعقد ہوگی

    اگست 13, 2025Updated:اگست 13, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد – یومِ آزادی اور "معرکہ حق” میں تاریخی فتح کی خوشی میں آج اسلام آباد میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

    ذرائع کے مطابق مرکزی تقریب آج رات 8 بجے جناح اسپورٹس اسٹیڈیم اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ اس موقع پر صدرِ پاکستان مہمانِ خصوصی ہوں گے جبکہ وزیرِ اعظم اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان بھی تقریب میں شریک ہوں گے۔

    قومی اور غیر ملکی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔ مرکزی تقریب میں خصوصی ملی اور ثقافتی پروگرام پیش کیے جائیں گے۔ تینوں مسلح افواج کی شاندار پریڈ اور فضائی مظاہرہ بھی تقریب کا حصہ ہوں گے۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم "معرکہ حق” میں فتح کی یاد میں معرکہ حق مونومنٹ کی رونمائی بھی کریں گے۔ آزادی کی تقریبات میں دوست ممالک ترکیے اور آذربائیجان کے فوجی دستے بھی شریک ہو رہے ہیں۔

    آرمی اسکول آف میوزک کی خصوصی بینڈ پرفارمنس بھی اس گرینڈ تقریب کا حصہ ہوگی۔ عوام کا جوش و خروش اپنے عروج پر ہے اور ہر طرف قومی جذبے کی فضا قائم ہے۔

    یہ شاندار تقریب براہِ راست پی ٹی وی سے نشر کی جائے گی تاکہ پوری قوم اس تاریخی لمحے کو دیکھ سکے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان میں رات کے وقت پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد
    Next Article چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کےخلاف کیس سننے سے انکار
    Web Desk

    Related Posts

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    اگست 13, 2025

    نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    اگست 13, 2025

    قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

    اگست 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    باجوڑ سالارزئی قوم کا جرگہ، ریاست اور ریاستی اداروں کا ساتھ دینے کا فیصلہ

    اگست 13, 2025

    نوشہرہ:مقامی گینگز کی آپسی دشمنی کا شاخسانہ،رسالپور مردان روڈ پر دیسی ساختہ بم دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    اگست 13, 2025

    قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 منظور

    اگست 13, 2025

    باجوڑ: تحصیل ماموند میں ’’آپریشن سربکف‘‘ تیسرے روز بھی جاری، بعض علاقوں میں کرفیو میں نرمی، کئی روڈ او بازار بھی کھل گئے

    اگست 13, 2025

    فردوس جمال کا انکشاف: 36 گھنٹے جاگ کر کام کیا، 200 روپے معاوضے سے آغاز کیا

    اگست 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.