Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی سخت مذمت
    • وزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر مومند میں گرکر تباہ،5 افراد شہید
    • خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    • سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    • وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی سخت مذمت
    اہم خبریں

    پاکستان کی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی سخت مذمت

    اگست 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan strongly condemns Israeli statements regarding the establishment of a “Greater Israel”
    نام نہاد ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کا تصور عالمی قوانین اور اقوام متحدہ قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے، دفترِ خارجہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے نام نہاد ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ام نہاد ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کا تصور عالمی قوانین اور اقوام متحدہ قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق غزہ سے فلسطینیوں کو جبراً بے دخل کرنے کے منصوبے مسترد کرتے ہیں، عالمی برادری اشتعال انگیز اور خطرناک اسرائیلی عزائم کو مسترد کرے ۔

    دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق نام نہاد ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کا تصور عالمی قوانین اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے ۔

    ترجمان کا کہنا ہے کہ قابض طاقت غیر قانونی قبضے کو مزید مستحکم کرنا چاہتی ہے، عالمی برادری فوری اقدامات کرے، خطے کو مزید غیر مستحکم ہونے سے روکا جائے ۔

    دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت پر غیر متزلزل مؤقف کا اعادہ کیا ہے، آزاد اور جغرافیائی طور پر یکجا فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، القدس الشریف کو فلسطین کا دارالحکومت ہونا چاہیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت

    اگست 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری

    اگست 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر مومند میں گرکر تباہ،5 افراد شہید

    اگست 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے قیام سے متعلق اسرائیلی بیانات کی سخت مذمت

    اگست 15, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی این ڈی ایم اے کو خیبرپختونخوا،گلگت اور کشمیر کی حکومتوں سے مسلسل رابطے کی ہدایت

    اگست 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پاک فوج کا فلڈ ریلیف آپریشن جاری

    اگست 15, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر مومند میں گرکر تباہ،5 افراد شہید

    اگست 15, 2025

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ ، 150 سے زائد افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    اگست 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.