Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    • پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم
    • معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا
    • زیارت حملہ: کلیئرنس آپریشن مکمل، 9 پولیس اہلکار شہید، 15 دہشت گرد مارے گئے
    • فلسطين کی تنظيم حماس نے غزہ گورننگ باڈی تحلیل کردی
    • خیبرپختونخوا میں پبلک سروس کمیشن سے متعلق گورنر کے اختیارات ختم، وزیرِ اعلیٰ کو منتقل
    • مسلح افواج افغان سرحدی علاقوں سے ہونے والی دہشتگردی کیخلاف کارروائیاں جاری رکھیں گی، کورکمانڈرز کانفرنس
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا
    افغانستان

    خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا

    اگست 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (نیوز ڈیسک) خیبر نیوز پشاور سے ایک نیا اور منفرد ٹاک شو "بارڈر لائن” (Borderline Talk Show) کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کی میزبانی ممتاز صحافی اور تجزیہ کار رفعت اللہ اورکزئی کر رہے ہیں جو پاک افغان تعلقات کے حوالے سے اپنی گہری بصیرت کے لیے جانے جاتے ہیں۔

    "بارڈر لائن” میں نامور اور سینئر صحافیوں کے ساتھ ساتھ پاک افغان امور پر مہارت رکھنے والے تجزیہ نگاروں کو مدعو کیا جاتا ہے تاکہ دونوں ممالک کے تجارتی، سیاسی اور سماجی تعلقات پر کھل کر بحث و مباحثہ کیا جا سکے۔ پروگرام کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں نہ صرف پاکستانی ماہرین کی رائے شامل کی جاتی ہے بلکہ افغان صحافیوں، عمائدین اور حکومتی نمائندوں کی آراء بھی ناظرین تک پہنچائی جاتی ہیں۔

    پروگرام میں خصوصی طور پر اس پہلو پر روشنی ڈالی جاتی ہے کہ آخر کون سی بنیادی وجوہات اور رکاوٹیں ہیں جو برسوں سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان مسائل کے حل کی راہ میں حائل ہیں اور ان کا مؤثر حل کس طرح تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اس مکالمے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مثبت اور پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔

    "بارڈر لائن” کے پروڈیوسر ملک محمد حسنین ہیں جبکہ یہ پروگرام ہفتہ وار بنیادوں پر خیبر نیوز پشاور اسٹیشن سے نشر کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير
    Next Article خیبر پختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بدترین تباہی، "مَرکہ” میں گرما گرم بحث
    Web Desk

    Related Posts

    افغانستان کے پہلے خلا باز عبدالاحد مومند سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    جولائی 6, 2026

    افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں سرحد پار ڈرون پروازیں، سیکیورٹی فورسز نے ڈرون مار گرائے

    جولائی 1, 2026

    کراچی دہشت گرد حملہ، پاکستان کا افغان ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج

    جون 29, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

    جولائی 7, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    جولائی 7, 2026

    بیلجیم اور اسپین کی شاندار فتوحات، امریکہ اور پرتگال کا ورلڈ کپ سفر ختم

    جولائی 7, 2026

    معاہدہ یا مکمل خاتمہ، ٹرمپ کا ایران کو دھمکی، قالیباف نے امریکی صدر کو وہمی قرار دیدیا

    جولائی 7, 2026

    زیارت حملہ: کلیئرنس آپریشن مکمل، 9 پولیس اہلکار شہید، 15 دہشت گرد مارے گئے

    جولائی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.