Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب
    • جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
    • چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات
    • سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا
    • بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا
    • پاکستان کی بھارتی وزیر دفاع کے بیان کی شدید مذمت، کشمیر پر مؤقف ایک بار پھر واضح
    • پشاور: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مبینہ مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ پُرامن ماحول میں جاری، عوام کا جمہوری عمل پر بھرپور اعتماد
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی
    افغانستان

    کابل میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 25 افراد جاں بحق، 27 زخمی

    اگست 27, 2025Updated:اگست 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Terrible traffic accident in Kabul, 25 people killed, 27 injured
    بس میں 58 مسافر سوار تھے، جو جنوبی صوبوں ہلمند اور قندھار سے کابل کی جانب سفر کر رہے تھے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    افغان دارالحکومت کابل میں خوفناک ٹرفک حادثہ ہوا جہاں ایک بس الٹنے سے 25 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہو گئے ۔

    کابل: وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانع نے بتایا کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسافر بس کے الٹنے سے 25 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ۔

    عبد المتین قانع کے مطابق یہ حادثہ منگل کی رات دیر گئے پیش آیا، جو ڈرائیور کی غفلت کے باعث ہوا، بس میں 58 مسافر سوار تھے، جو جنوبی صوبوں ہلمند اور قندھار سے کابل کی جانب سفر کر رہے تھے ۔

    عبد المتین قانع نے کہا کہ حادثے کے فوراً بعد پولیس اور ایمرجنسی سروسز نے جائے وقوع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا ۔

    انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو میدان شہر ہسپتال اور کابل کے مختلف ہسپتالوں میں علاج کے لیے لے جایا گیا، یہ حادثہ رواں ہفتے کا دوسرا بڑا سڑک حادثہ ہے، اس سے قبل ہرات میں ایک بس کے تصادم سے 79 افراد جاں بحق ہوئے تھے ۔

    دوسری جانب طالبان حکومت نے اس حادثے کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں تاکہ مستقبل میں ایسے المناک واقعات سے بچا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفراڈ کیس میں رقم واپسی کی پیشکش کے باوجود ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد
    Next Article زرینہ مری،ایک من گھڑت کہانی کے ذریعے پاکستان مخالف پراپیگنڈہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026

    جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

    جولائی 27, 2026

    چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات

    جولائی 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب

    جولائی 27, 2026

    جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات

    جولائی 27, 2026

    چینی انجینئرز کی گاڑی بم پروف نہیں تھی ، بشام خودکش حملے کی رپورٹ میں انکشافات

    جولائی 27, 2026

    سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

    جولائی 27, 2026

    بی ایل اے کی اغوا برائے تاوان اور مجرمانہ سرگرمیاں بے نقاب، دو شہری اغوا

    جولائی 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.