Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جون 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی
    • اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی
    • کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی
    • مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب
    • ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع
    • مالاکنڈ کے پہاڑی سلسلے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، وسیع رقبہ لپیٹ میں آگیا
    • لکی مروت میں دو افراد کے قتل کے خلاف جے یو آئی کا احتجاج جاری، انڈس ہائی وے بند
    • بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزير خارجه اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر متقی کو فون، زلزلہ زدگان کی ہرممکن مدد کی پیشکش
    افغانستان

    وزير خارجه اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر متقی کو فون، زلزلہ زدگان کی ہرممکن مدد کی پیشکش

    ستمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Foreign Minister Ishaq Dar calls Afghan counterpart Amir Muttaqi, offers all possible help to earthquake victims
    پاکستان افغانستان کو ہر ممکن مدد فراہم کرنےکے لیے تیار ہے۔، اسحاق ڈار
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر خارجہ اسحاق ڈاراور اب کے افغان ہم منصب امیر خان متقی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، اس موقع پر اسحاق ڈار نے افغانستان مین زلزلہ سے متاثرہ علاقو میں اور متاثرین کی ہر ممکن مدد کیلئے پاکستان تیار ہے ۔

    اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے عبوری خارجہ مولوی امیر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے ۔

    اس موقع پر اسحاق ڈار نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع  پر افسوس کا اظہارکیا اور متاثرہ افغان عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ۔

    ترجمان کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار نے افغانستان کےمتاثرہ خاندانوں کے لیےدعاؤں اور ہمدردی کا پیغام بھی دیا اور کہا کہ  پاکستان افغانستان کو ہر ممکن مدد فراہم کرنےکے لیے تیار ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت
    Next Article سہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی کابینہ نے فنانس بل اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دیدی

    جون 12, 2026

    اپنا گھر سکیم: وزیراعظم نے مزید سہولیات دینے کی ہدایت کر دی

    جون 12, 2026

    کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی: شرپسندوں کی فائرنگ اور غنڈہ گردی سے کئی سکیورٹی اہلکار شدید زخمی

    جون 12, 2026

    مودی سرکار کی پانی کو ہتھیار بنانے کی خوفزدہ حکومتی پالیسیاں بے نقاب

    جون 12, 2026

    ایرانی وزیر خارجہ کی کل پاکستان آمد کا امکان، امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات بھی متوقع

    جون 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.