Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا
    • پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
    • لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی
    • کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی
    • پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
    • تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز
    • لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوبائی سیرت النبی ﷺ کانفرنس: خیبر ٹی وی، خیبر ڈیجیٹل اور ایویمپ کی شاندار پیشکش
    اہم خبریں

    صوبائی سیرت النبی ﷺ کانفرنس: خیبر ٹی وی، خیبر ڈیجیٹل اور ایویمپ کی شاندار پیشکش

    ستمبر 6, 2025Updated:ستمبر 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (حسن علی شاہ) بارہ ربیع الاول کے بابرکت موقع پر شیراز آرینہ پشاور میں ایک عظیم الشان صوبائی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت اجتماع کا اہتمام محکمہ اوقاف، خیبر ٹیلیویژن نیٹ ورک، خیبر ڈیجیٹل اور ایوامپ کے باہمی تعاون سے کیا گیا تھا۔

    کانفرنس میں دو ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور، صوبائی وزیر اوقاف، صوبائی وزیر صحت، ڈپٹی کمشنر پشاور، پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی شریک ہوئے۔ اس کے علاوہ شیخ زید اسلامک سنٹر پشاور یونیورسٹی کے ڈائریکٹرز، پروفیسرز، ممتاز دینی سکالرز، علما کرام، خواتین و حضرات نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔

    تقریب کے دوران طلبا و طالبات نے اپنی خوبصورت اور روح پرور آوازوں میں بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں نعتیہ کلام پیش کیا جسے حاضرین نے بے حد سراہا۔

    وزیر اعلیٰ علی آمین گنڈاپور نے اپنے خطاب میں کہا کہ پیغمبر اسلام ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کا ہر پہلو امت مسلمہ کے لیے رہنمائی کا روشن باب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا۔ آپ بطور والد، نانا، سپہ سالار، رفیق، خاتم النبیین، امام الانبیا، ختم الرسل، محبوبِ خدا، دیانت و پارسائی کے پیکر اور یتیموں، بیواؤں و لاچاروں کے سچے مددگار تھے۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ہم خوش نصیب ہیں کہ نبی آخر الزماں ﷺ کے امتی ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کانفرنس کے شاندار اور کامیاب انعقاد کو سراہتے ہوئے طلبا و طالبات میں ایوارڈز اور توصیفی اسناد بھی تقسیم کیں۔

    یہ تاریخی کانفرنس نہ صرف ایک روحانی اجتماع ثابت ہوئی بلکہ سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں اجتماعی و انفرادی زندگی کو بہتر بنانے کا عملی پیغام بھی اپنے ساتھ لے کر اختتام پذیر ہوئی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیومِ دفاع: اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی؛ مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
    Next Article باجوڑ:تحصیل خار کے گراؤنڈ میں میچ کے دوران دھماکہ، ایک شخص جاں بحق ، بچہ زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان ریلویز کا بڑا فیصلہ، دو بند ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان

    اگست 5, 2026

    تاشقند اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار 4 براہ راست پروازوں کا آغاز

    اگست 5, 2026

    لوئر چترال میں سیلابی صورتحال، کئی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    اگست 5, 2026

    نگر: پاک آرمی نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپر ویلی میں پھنسی 4 خواتین کو ریسکیو کرلیا

    اگست 5, 2026

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026

    لکی مروت: گھر میں جھگڑے کے دوران دستی بم کا دھماکہ، 3 افراد جان سے گئے، 3 بچے زخمی

    اگست 5, 2026

    کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج، پاکستان کو علاقائی شپنگ حب بنانے کی نئی حکمت عملی

    اگست 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.