Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اگست 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط، ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار
    • مالڈووا کے وزیراعظم نے طالبان وفد کی آمد کو شرمناک اور ناقابلِ قبول قرار دے دیا
    • افغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے لاحق خطرات پر پاکستان اور چین کا مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ
    • جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے ویزا اجرا بحال کر دیا، رجسٹرڈ ٹریول ایجنٹس کے ذریعے درخواستیں قبول
    • لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، متعدد دہشت گرد ہلاک، کئی ٹھکانے تباہ
    • ایس ای سی پی نے کارپوریٹ ڈیٹ مارکیٹ اصلاحات کیلئے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

    ستمبر 9, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Teaching license made mandatory in Khyber Pakhtunkhwa
    ریگولیٹری باڈی اساتذہ کے لائسنس کے لیے ٹی او آرز بنائے گی اور معیار پر پورا اترنے والے اساتذہ کو لائسنس جاری ہوگا،محکمہ تعلیم
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ایک اور تجربہ کرتے ہوئے ٹیچنگ کے لئے لائسنس رکھنا لازمی قرار دے دیا ہے، رجسٹریشن کے لئے محکمہ تعلیم 200 ملین روپے کی لاگت سے ریگولیٹری باڈی بھی قائم کرے گا ۔

    پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی دستاویزات کے مطابق محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اساتذہ کے لئے لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت بغیر لائسنس خیبرپختونخوا میں اب کوئی ٹیچنگ نہیں کرسکے گا ۔

    محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق صرف رجسٹرڈ اور لائسنس یافتہ اساتذہ کو پڑھانے کا اختیار حاصل ہوگا ۔

    ریگولیٹری باڈی اساتذہ کے لائسنس کے لیے ٹی او آرز بنائے گی اور معیار پر پورا اترنے والے اساتذہ کو لائسنس جاری ہوگا جبکہ تجدید کارکردگی سے مشروط ہو گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسرائیل کا قطر میں فضائی حملہ، حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ شہید
    Next Article 9 مئی کیس: یاسمین راشد، اعجاز چودھری، محمود الرشید، سرفراز چیمہ کو 10،10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط، ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار

    اگست 5, 2026

    مالڈووا کے وزیراعظم نے طالبان وفد کی آمد کو شرمناک اور ناقابلِ قبول قرار دے دیا

    اگست 5, 2026

    افغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے لاحق خطرات پر پاکستان اور چین کا مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط، ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار

    اگست 5, 2026

    مالڈووا کے وزیراعظم نے طالبان وفد کی آمد کو شرمناک اور ناقابلِ قبول قرار دے دیا

    اگست 5, 2026

    افغانستان میں دہشت گرد گروہوں سے لاحق خطرات پر پاکستان اور چین کا مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر اتفاق

    اگست 5, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مون سون آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ

    اگست 4, 2026

    جنوبي افريقه کے سابق کرکټر مائیکل سمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.