Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا
    • مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل
    • وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کارروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa Healthcare Commission decides to intensify awareness campaign to eliminate dependency
    اس سلسلے میں صوبے کے مختلف اضلاع میں آگاہی سیمناروں کا اہتمام کیا جائے گا، ترجمان ہیلتھ کیئر کمیشن
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے صوبے میں عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے شعور اُجاگر کرنے اور عطائیت کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات سے متعلق آگاہی مُہم تیز کرنے کا فیصلہ بھی ہوا ہے ۔

    پشاور: خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے عوام میں کمیشن سے متعلق شعور اُجاگر کرنے اور عطائیت کے خاتمے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات سے متعلق آگاہی مُہم تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

    ترجمان ہیلتھ کیئر کمیشن عزم رحمان کے مطابق اس سلسلے میں صوبے کے مختلف اضلاع میں آگاہی سیمناروں کا اہتمام کیا جائے گا، اس ضمن میں آج نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے سول ہسپتال میں کمیشن کے انسپیکٹرز کی جانب سے آگاہی سیمنار منعقد ہوا جس میں علاقہ مکینوں اور شعبہ صحت سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

    ترجمان کے مطابق انسپیکٹران کی جانب سے عطائیت کے ناسور اور کمیشن کی جانب سے عطائیت کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے موضوع پر روشنی ڈالی، جبکہ شرکاء نے کمیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ عطائیت کی روک تھام میں مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے وہ عطائیوں سے کبھی علاج نہیں کروائیں گے ۔

    ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ایچ سی سی کے انسپیکٹرز نے عطائیوں کے خلاف آن لائن شکایات درج کروانے کے طریقہ کار سے بھی شرکاء کو آگاہ کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان عہدے پر بحال
    Next Article سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دیدیا

    نومبر 19, 2025

    مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ درست نہیں تھا، جسٹس جمال مندوخیل

    نومبر 19, 2025

    وزیرِ اعظم شہبازشریف کی مون سون سے قبل بھرپور تیاریوں کی ہدایت

    نومبر 19, 2025

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.