Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
    • آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    • خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    • بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزرا مستعفی ہوگئے
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزرا مستعفی ہوگئے

    ستمبر 30, 2025Updated:اکتوبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Two Khyber Pakhtunkhwa cabinet ministers resign
    صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم فیصل ترکئی اور وزیر آبپاشی عاقب اللہ نے استعفے وزیراعلیٰ کو بھجوادیئے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

     خیبرپختونخوا کابینہ کے دو وزرا نے استعفیٰ دے دیا، مستعفی ہونے والوں میں صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللہ اور وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم فیصل ترکئی شامل ہیں ، انہوں نے اپنے استعفے وزیراعلیٰ کو ارسال کردیئے ۔

    پشاور: صوبائی وزیر ابتدائی و ثانوی تعلیم فیصل ترکئی نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو بھجوا دیا۔

    صوبائی وزیر آبپاشی عاقب اللہ نے بھی استعفیٰ تحریری طور پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو بھجوا دیا ۔

    ذرائع کے مطابق دونوں وزرا کو وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور بہت پہلے سے ہٹانا چاہتے تھے ,وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی گزشتہ روز بانی چیئرمین کے ساتھ ملاقات میں دونوں وزرا سے متعلق بات چیت ہوئی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتعلیم یافتہ بیوی کو بھی خاوند کی طرح کام کرنا چاھئے ۔۔ عٹمان پیرزادہ
    Next Article حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    webdesk

    Related Posts

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025

    آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت

    اکتوبر 1, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے

    اکتوبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.