پشاور( شوبز ڈیسک ) فلمساز و ھدائتکار سید نور نے گزشتہ روز ایک فلمی جریدے کو انٹرویو میں انکشاف کیا کہ فلم چوڑیاں کی شوٹنگ کے دوران فلم کی ھیروئن صائمہ نے اچانک میرا ھاتھ پکڑ کر کہا ۔۔شاہ جی اب یہ ھاتھ کبھی مت چھوڑنا جسکے بعد میری غیرت نے یہ گوارہ نہ کیا کہ صائمہ کی بات سے انکار کرتا یوں میری اور صائمہ کی شادی قرار پائ جوکہ اب بھی بفضل خدا قائم ھے سید نور نے کہا کہ صائمہ ایک سگھڑ اور وفادار بیوی ھے اور میرا بہت خیال رکھتی ھے خوشحال ازدواجی زندگی بسر ھورھی ھے پاک پروردگار کا شکرگزار ھوں۔۔۔۔۔
فلم چوڑیاں کی شوٹنگ کے دوران صائمہ نے میرا ھاتھ پکڑکر کہا۔۔ شاہ جی اب یہ کبھی مت چھوڑنا۔۔ سید نور
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read