Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انیلا اعجاز 80 کی دھائ میں  پشاور ٹیلیویژن کے اردو ھندکو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھیں۔۔۔۔
    میگزین جنوری 17, 2026

    انیلا اعجاز 80 کی دھائ میں  پشاور ٹیلیویژن کے اردو ھندکو ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھی جاتی تھیں۔۔۔۔

    Facebook Twitter Email
    Anila Ejaz was regarded as a guarantee of success for Urdu and Hindko dramas on Peshawar Television in the 1980s.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علیشاہ )  ریڈیو پاکستان پشاور کا شمار فنکاروں کی اکیڈیمی کا درجہ رکھتا ھے جس نے پی ٹی وی کو فنکاروں کی بہت بڑی کھیپ فراھم کی ان باصلاحیت فنکاروں میں سید ممتاز علی شاہ۔۔رشید ناز۔ فردوس جمال۔۔ رانی عندلیب۔ صفیہ رانی۔۔ ودود منطر۔۔ پروفیسر رفیق ۔۔ سید سرداربادشاہ۔۔ سید رحمان شینو۔۔اسماعیل شاھد۔۔ باسط سلیم۔۔ ایف آر قریشی۔۔ حبیب مہتاب۔۔ ناجی خان ۔ افتخار قیصر۔ زاھدہ تنہا۔۔ مراد شنواری۔۔ استاد خیال محمد۔۔ قمرو جان۔۔ گلریز تبسم۔۔معشوق سلطان۔۔ مہ جبین قزلباش۔۔  کشور سلطان ۔ھدایت اللہ۔جاوید اختر۔۔سید شہنشاہ۔۔ تاج نبی۔ مشتاق شباب۔۔ اور کئ دوسرے ھنرمند یہ سب ریڈیو پاکستان پشاور کے تربیت یافتہ اور تعارف کنندہ ہیں ان میں ایک نام انیلا اعجاز کا بھی شامل ھے جس نے سال 80 کی دھائ میں پشاور ٹیلیویژن سے لاتعداد اردو  ھندکو اور چند پشتو ڈراموں میں فن اداکاری میں کمال کردیکھایا نامور پروڈیوسرز انیلا اعجاز کو اپنے ڈراموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھتے تھے فرخ سیئر۔جہانزیب سہھیل۔۔ عزیز اعجاز۔۔ عتیق احمد صدیقی۔ طارق سعید اور شوکت پرویز جیسے مایہ ناز پروڈیوسرز کی ڈاریکشن میں ڈاکٹر نیاز علی۔ عامر فرید۔ فردوس جمال۔ طارق خان ۔ رشید ناز۔نجیب اللہ انجم کے مقابل یادگار رول کئے جو اج بھی ناطرین کو یاد ہیں انیلا اعجاز چند سال قبل دنیا سے طویل علالت کے بعد دنیا سے رخصت ھوہیں مگر اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچراغ تلے اندھیرا۔ صوبائ دارالحکومت پشاور میں گیس بجلی ۔آٹا اور مہنگائ نے عوام کی عزت نفس کو مجروح کرڈالا۔۔
    Next Article رشید ناز کی چوتھی برسی خاموشی سے گزرگئ۔۔۔
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.