پشاور( شو بزڈیسک) حج کرنے کے بعد فیصلہ کیا کہ مزید اسٹیج پہ کام نہیں کرونگا جو کچھ دیکھ رھا ھوں اللہ کی پناہ ھر نماز کے بعد اللہ کے دربار میں یہ دعا کرتا ھوں کہ مجھے شوبز کی دنیا سے الگ کردے اس وقت پس پردہ وہ کچھ ھورھا ھے جو بیان نہیں کرسکتا یہ انکشافات معروف اسٹیج کامیڈین نسیم وکی نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کیا جو انہوں نے ایک یوٹیوب چینل کو دیا یاد رھے کہ نسیم وکی نے چند سال قبل نامور اسٹیج اداکارہ چاندنی سے شادی کی ھے جسکے بعد چاندنی نے اسٹیج کو خیرباد کہہ دیا تھا۔۔۔۔
اسٹیج کی دنیا میں جو کچھ دیکھ رھا ھوں اللہ کی پناہ حج کرنے کے بعد ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ مزید کام کروں۔ نسیم وکی۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
 
		
