پشاور( شوبزڈیسک ) موسیقار و گلوکار ذرو استاد نے اخبار خیبر سے ملاقات میں کہا کہ اتوار کے دن خیبر سحر میں ایسے لیجنڈز کو بطور مہمان سامنے لایا جاتا ھے جنہوں نے اپنی زندگی کا قیمتی حصہ فن وٹقافت کی نذر کردیا خودمختار ساوی واحد فلاحی تنظیم ھے جس نے ھر فنکار کی مشکل وقت میں دادرسی کی اور اسے ضعیف العمری اور علالت میں فراموش نہیں کیا خیبر پختونخواہ کے تمام ھنرمند خودمختار ساوی کو عصر حاضر کا بیت المال کا درجہ دیتے ہیں اور خیبر ٹیلی ویژن کی ترقی و کامیابی کیلئے دعا گو ہیں۔۔۔۔
گل زما دخاورے ۔ خیبر ٹیلیویژن پشاور کا یادگار پروگرام ھے ۔۔ زرو استاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read