Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا
    • ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
    • آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ
    • خیبر پختونخوا میں 4 ہزار شناختی کارڈ مشکوک قرار، نادرا کی تصدیق اور تحقیقات کا آغاز
    • آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں سے 7 کے نتائج مکمل، مسلم لیگ ن 5 اور پیپلز پارٹی 2 پر کامیاب
    • جنرل سید عامر رضا کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی حالت میں فرار،ذرائع
    خیبرپختونخوا

    باجوڑ: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک، متعدد زخمی حالت میں فرار،ذرائع

    اکتوبر 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Bajaur: One terrorist killed, several injured in clash with security forces, sources
    علاقہ شاہی تنگی جنگل میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور سرنگوں کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں، باجوڑ میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دیگر زخمی حالت میں فرار ہوگئے ۔

    باجوڑ: سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ باجوڑ کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،  زخمی حالت میں فرار ہوگئے ۔

    ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ باجوڑ کے علاقے شاہی تنگی جنگل میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور سرنگوں کا مکمل صفایا کردیا گیا ہے، فورسز نے شاہی تنگی کے جنگل میں موجود غار پر گھات لگا کر بھرپور کارروائی کی، اس موقع پر دہشت گردوں اور فورسز کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ دیگر زخمی حالت میں فرار ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں موجود سرنگوں اور قریبی مقامات کو بھی کلیئر کر دیا اور دہشت گردوں کے زیر استعمال اسلحہ، بارودی مواد اور مواصلاتی آلات بھی برآمد کر لیے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآغاجی ڈاٹ کام کا رفیقہ اور دقیصہ خوانی گپ کے چاچا طلو( سلیم شوق ) کی زندگی کا آخری سیریل( زنجیرونہ) 
    Next Article راولپنڈی ٹیسٹ، دوسری اننگز میں ٹاپ آرڈر کی ناکامی پر پاکستان ٹیم مشکلات سے دوچار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 28, 2026

    ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    جولائی 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دیدی

    جولائی 28, 2026

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا

    جولائی 28, 2026

    ریاستی اداروں پر الزامات، بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ نورین نیازی کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    جولائی 28, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی

    جولائی 28, 2026

    خیبر پختونخوا حکومت کا آٹے کی قیمتیں قابو میں رکھنے کے لیے روزانہ 2 ہزار میٹرک ٹن سرکاری گندم فراہم کرنے کا فیصلہ

    جولائی 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.