پشاور( شوبزڈیسک ) خیبرٹیلی ویژن کا مقبول ترین میوزیکل کامیڈی شو( شینو مینوشو) اگلے ھفتے کو ناظرین کے پرزور اصرار پشاور اسٹوڈیوز سے نشر کیا جائے گا جسکے لئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں اس ضمن میں مختار بھائ آڈیٹوریم میں ایک قیمتی اور جاذب نظر سٹ لگایا جارھا ھے جبکہ شو کو مزید دلچسپ اور معیاری بنانے کی غرض سے چند خوشگوار تبدیلیاں بھی کی جارھی ہیں ھر شو میں نامور سنگرز کے ساتھ ساتھ نئے گلوکاروں کو بھی موقع دیا جائے گا علاوہ ازیں ایک مزاحیہ مگر پرمقصد خاکہ بھی پیش کیا جائے گا اس میں سیدرحمان شینو ماما اور مینہ شمس اسٹاک کرداروں میں سامنے آہیں گے محمد حنیف بلوچ شنیو مینو شو کو پروڈیوس کریں گے ۔
ہفتہ, نومبر 1, 2025
بریکنگ نیوز
- شینو مینو شو بلکل ایک نئے انداز میں عنقریب صرف اور صرف ( خیبر ٹیلیویژن ) پر۔
- خیبرٹیلی ویژن پشتون فنکاروں کی عالمی مقبولیت کا ذریعہ بھی بنا ھے۔ سرفراز
- فنکاروں کے جائز حقوق کے حصول کیلئے عملی جدوجہد پہ یقین رکھتے ہیں۔۔ رشید سہیل پراچہ۔۔
- اگر پاکستان نے دہشتگردوں کی افغانستان میں موجودگی کی نشاندہی کی تو ہم کارروائی ضرور کرینگے، ذبیح اللہ مجاہد
- حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
- پاک افغان طورخم سرحد کو غیر قانونی افغانوں کی واپسی کیلئے کھول دیا گیا
- پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دیدی
- خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کے اراکین نے حلف اٹھا لیا

