Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر
    • وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
    • معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
    • کرک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او اپنے گن مین سمیت شہید، ایک شخص زخمی
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
    اہم خبریں نومبر 3, 2025

    رواں ہفتے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

    Facebook Twitter Email
    Snowfall and rain forecast in the upper regions of the country this week
    4 نومبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جو 5 نومبر تک جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشں شروع ہونے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں، برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کی ہے ۔

    محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں 4 نومبر سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جو 5 نومبر تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سے مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا، جو بارشوں، تیز ہواؤں اور بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ برفباری کا سبب بنے گا ۔

    4 سے 5 نومبر کے دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، ایبٹ آباد اور ہری پور میں بارش متوقع ہے، جب کہ صوابی، پشاور، مردان، کوہاٹ، کشمیر اور مظفرآباد میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے ۔

    اسی طرح اسلام آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، چکوال، تلہ گنگ، جہلم اور سرگودھا میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے، خوشاب، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، ناروال اور لاہور میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

    محکمہ موسمیات نے بتایا کہ بارشوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے اور سموگ و دھند میں بھی کمی آنے کا امکان ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر سحر میں توہمات اور عملیات پر خصوصی پروگرام ، سابقہ عامل کا انکشاف: “سب جھوٹ ہیں”
    Next Article شوبز سے وابستہ افراد کی شادیاں کیوں ناکام ھوتی ہیں اسکی بنیادی وجوہات فضیلہ قاضی کچھ یوں بتاتی ہیں
    webdesk

    Related Posts

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی گزشتہ 13 سال سے خیبرپختونخوا میں بغیر منصوبہ بندی حکومت کر رہی ہے،سردار حسین بابک

    اکتوبر 8, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

    اکتوبر 8, 2026

    وفاقی وزیر تجارت جام کمال سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، تجارت و سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 8, 2026

    عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 8, 2026

    معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    اکتوبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.