پشاور( شوبزڈیسک ) سال 1954 میں 15 جون کو ملتان میں پیدا ھونیوالا اداکار سہیل اصغر اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1978 سے 88 تک بطور آر جے ریڈیو ملتان میں کام کرتا رھا بعدازاں لاھور چلے گئے جہاں پروڈیوسر نصرت ٹھاکر نے انکو ڈرامہ ۔۔رات میں متعارف کرایا جسکے بعد انکے لئے لاھور ٹی وی کے دروازے کھل گئے انکے یادگار اور کامیاب ڈراموں میں خواھش۔۔دیوانگی۔۔ پیاس۔۔اور منچلے کا سودا قابل ذکر ھے چاند گرھن انکا یادگار سیریل ھے جس میں انہوں نے جہانیاں شاہ کا کردار ادا کیا تھا سہیل اصغر ایک منجھے ھوئے اداکار تھے 13 نومبر سال 2021 کو 13 نومبر کو دارفانی سے کوچ کرگئے آج انکی چوتھی برسی بھی خاموشی سے گزرانے گی۔۔
اتوار, اکتوبر 25, 2026
بریکنگ نیوز
- گورنر فیصل کریم کنڈی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب خیبر پختونخوا میں منعقد کرنے کا مطالبہ کردیا
- خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ اضلاع اور پولیس سے متعلق مختلف منصوبوں کیلئے 5 ارب روپے جاری
- کیم ٹیک اور نَسٹ کا مشترکہ اور بڑا اقدام، میڈیا سٹوڈنٹس کيلئے تربیت، انٹرنشپ اور عملی مواقعوں کی فراہمی پر اہم پیشرفت
- اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
- اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
- گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
- سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
- مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

