Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    • برن یونٹ اینڈ پلاسٹک سرجری انسٹیٹیوٹ پشاور صوبہ بھر کے مریضوں کو بروقت طبی سہولیات فراھم کررھا ھے۔۔ پروفیسر ڈاکٹر تہمید اللہ۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    اہم خبریں

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Grants worth billions of rupees have been approved for national security and defense.
    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ای سی سی کے اجلاس کی صدارت کی، اعلامیہ جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کی سلامتی اور دفاع سے متعلق گرانٹس کی منظوری دے دی، وزارت کے مطابق 10 کروڑ 3 لاکھ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ وفاقی سول آرمڈ فورسز کے استعمال میں آنے والے دفاعی آلات کی مرمت کے لیے منظور کی گئی ۔

    اسلام آباد: وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ای سی سی کے اجلاس کی صدارت کی، جس میں وفاقی وزرا، وزیرِ اعظم کے معاونینِ خصوصی، سیکریٹریز اور متعلقہ شعبوں کے سینئر افسران نے شرکت کی ۔

    اعلامیے میں کہا گیا کہ ای سی سی نے پاکستان کے سیکیورٹی فریم ورک، دفاعی صلاحیتوں، غذائی تحفظ اور پیٹرولیم سیکٹر کے آپریشنز کو مضبوط بنانے کے لیے متعدد اسٹریٹجک گرانٹس اور اصلاحات کی منظوری دی ۔

    وزارت کے مطابق 10 کروڑ 3 لاکھ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ وفاقی سول آرمڈ فورسز کے استعمال میں آنے والے دفاعی آلات کی مرمت کے لیے منظور کی گئی ۔

    اسی طرح 84 کروڑ 15 لاکھ 60 ہزار روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ بارڈر مینجمنٹ میں بہتری، اندرونی سیکیورٹی، اور امن و امان کے لیے منظور کی گئی، مزید برآں دفاعی سروسز کے منصوبوں کے لیے 50 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی ۔

    ای سی سی نے پاکستان ایگریکلچر سٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن کو ختم کرنے کا عمل آگے بڑھانے کے لیے ایک نئی خصوصی کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ بھی کیا، جس کا ابتدائی ادا شدہ سرمایہ 10 لاکھ روپے ہوگا ۔

    اس کے علاوہ ’آف شور تیل و گیس کی تلاش میں غیر ملکی شرکت کی حوصلہ افزائی کے اقدامات، بشمول لائسنس میں توسیع اور ورکنگ انٹرسٹ کی الاٹمنٹ‘ کی بھی منظوری دی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025

    وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.