پشاور( شوبزڈیسک ) گارڈ روم کے بعد پشاور سنڑ سے خیبر ٹیلیویژن۔۔ کوراور ۔کے نام سے رواں سہ ماہی میں طنزومزاح سے بھرپور ڈرامہ سیریز پیش کررھا ھے جسکے فنکاروں میں شہنشاہ آفریدی سینئر اداکار نوران شاہ۔۔ شہناز پشاوری۔۔ رخسار۔۔ قابل ذکر ہیں کور اور کی کہانی ایک ایسے شوہر نامدار کے گرد گھومتی ھے جسکی دو بیویاں ہیں اور دونوں کے درمیان اسکی زندگی فٹ بال بنی ھوئ ھے ایک جھوٹ کو چھپانے کی خاطر 100 جھوٹ مزید بولتا ھے ۔کہنہ مشق اور تجربہ کار پروڈیوسر فہمید خان اس سیریز کے لکھاری اور پروڑیوسر بھی ہیں یاد رھے کہ قبل ازیں خواخےاو اینگور۔۔ایس ایچ او تیس مار خان۔۔ اور دخیبر سر سورے بھی پیش کرچکے ہیں۔۔۔۔
فہمید خان کی ایک عمدہ کاوش خیبرٹیلی ویژن کی مزاحیہ مگر نصیحت آموز سیریز ( کور اور)
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

