پشاور( حسن علی شاہ سے ) نامور صدارتی ایوارڈ یافتہ فلمساز پروڈیوسر ڈاریکٹر مصنف رائٹر اداکار اور بیروکریٹ روف خالد سال 1957 کو ھشتنگر کے ایک مزھبی گھرانے میں پیدا ھوئے پشاور یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ھونے کے بعد ایف بی آر میں اعلٰی عہدے پہ تعینات کئے گئے پاکستان ٹیلی ویژن پہ انکے پروڈیوس اور ڈاریکٹ کئے گئے سیریل انگار وادی۔۔ مشال۔۔ یادگار ڈراموں میں قابل ذکر ہیں ایک فم ( لاگ) بھی بنائ جو کہ مختلف ممالک میں ریلیز کی گئ روف خالد بیک وقت ایک سے زائد فنی صلاحیتوں کے حامل تھے بینطیر انکم سپورٹ کی چیئرپرسن سینٹر روبینہ خالد انکی بیوہ ہیں جو سابق ممبر قومی اسمبلی اور ادارہ تبلیغ الاسلام کے سربراہ اور موتمر اسلامی کے سابق چیئرمین آغا سید ظفر علی شاہ مرحوم کی صاحبزادی ہیں روف خالد مختلف سرکاری محکموں میں اعلی عہدوں پہ فائز رھے انکی فنی صلاحیتوں اور قومی خدمات کے اعتراف میں کشمیر ایوارڈ اور پرائڈ آف پرفارمنس بھی عطا کیا گیا خالد روف 24 نومبر سال 2011 میں لاھور سے واپسی پہ روڈ حادثہ میں جاں بحق ھوئے دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت چکے ہیں مگر آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں زندہ ہیں۔
اتوار, جنوری 11, 2026
بریکنگ نیوز
- خیبر/جمرود: بابِ خیبر کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
- اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
- شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا
- خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل
- پاکستان بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
- پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشق انسپائرڈ گیمبٹ 2026 کا آغاز
- وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
- جنوبی وزیرستان لوئر اور بنوں میں بم دھماکے، امن کمیٹی کے سربراہ زخمی، پولیس کی تفتیش جاری

