پشاور( شوبز ڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن کے لیجنڈ پروڈیوسر خواجہ نجم الحسن کو یہ اعزاز حاصل ھے کہ لاھور ٹی وی سے لاتعداد یادگار میوزک شوز پروڈیوس کرچکے ہیں پاکستان کا ایسا کوئی سنگر نہیں ھوگا جس نے خواجہ صاحب کی پروڈکشن میں نغمہ سرائی نہ کی ھو گزشتہ روز کے 2 کے شو E..میں شرکت کے دوران خواجہ صاحب نے پاکستانی فلموں کے پلے بیک سنگرز انکے گائے ھوئے نغمات اور انکے لکھاریوں کے بارے میں مفید معلومات ناظرین سے شیئر کیں یہ شو ملک بھر کے شایقئن موسیقی میں دیکھا اور پسند کیا گیا۔۔۔۔
منگل, اکتوبر 6, 2026
بریکنگ نیوز
- ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
- ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
- گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
- سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
- شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
- پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
- اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
- کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

