Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع
    اہم خبریں نومبر 30, 2025

    خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر غور شروع

    Facebook Twitter Email
    Consideration begins on imposition of Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa
    متوقع نئے گورنر کے لیے تین سابق فوجی افسران اور تین سیاسی شخصیات کے نام سامنے آگئے ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا ميڼ گورنر راج کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق صوبے میں گورنر کے نفاذ کے بعد 6 نئے گورنر کی تعیناتی کیلئے 6 اہم شخصیات کے نام بھی سامنے آئے ہیں، ان شخصیات میں تین سیاستدان اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں ۔

    ذرائع نے اخبار خیبر کو بتایا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کا امکان ہے اور اس سلسلے میں موجودہ گورنر فیصل کریم کنڈی کو بھی ان کے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے ۔

    ذرائع کے مطابق نئے فگورنر کی تقرری کیلئے فہرست میں 6 نام سامنے آئے ہیں، ان شخصیات میں تین سیاستدان اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں ۔

    سابق وزرائے اعلیٰ امیر حیدر خان اور پرویز خٹک سیاسی شخصیات میں شامل ہیں، سابق وزیر داخلہ اور قومی وطن پارٹی کے رہنما آفتاب شیرپاؤ بھی اس فہرست میں شامل ہیں ۔

    ذرائع کے مطابق سابق فوجی افسران میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور احمد اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان شامل ہیں ۔

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) غیور احمد اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) طارق خان ایف سی کے آئی جی رہ چکے ہیں  جبکہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی پشاور کے کور کمانڈر رہ چکے ہیں ۔

    ادھر گورنر فیصل کریم خان نے پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس فیصلے کا علم نہیں ہے اور پارٹی جو بھی فیصلہ کرے گی وہ قبول کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسری لنکن پلیئرز نے سیریز جاری رکھ کر پاکستانی قوم کے دل جیت لیے، محسن نقوی
    Next Article کُرم میں دہشتگردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، 4 دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کا اعلان کردیا، اعلامیہ جاری

    ستمبر 17, 2026

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.