پشاور(شوبزڈیسک) عالمی شہرت یافتہ شاعر اور کویت میں مقیم پشتون برادری کے سربراہ اور سینئر ٹی وی فنکار منظور خان نے مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ گذشتہ 21 سالوں سے خیبرٹیلی ویژن بشمول پاکستان افغانستان سعودی عرب قطر اومان متحدہ عرب امارات کے علاوہ یورپ میں بھی پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ اجاگر کررھا ھے یہ بات ان ریکارڈ ھے کہ موسیقی ڈرامہ ٹاک شوز روڈ شوز مزھبی پروگراموں کی بدولت گھر گھر خیبرٹیلی ویژن مقبول ھے تمام پروگرامز میں پشتون روایات کو مزنطر رکھا جاتا ھے۔۔۔۔
خیبر ٹیلیویژن دنیا بھر میں پشتونوں کی عظمت رفتہ کو احسن طور پہ پیش کررھا ھے۔ فیاض وردی۔۔۔ منظور خان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read

