پشاور( شوبزڈیسک) خیبرٹیلی ویژن کے ذیلی ادارے Evamp کے روح رواں کامران جان نے اخبارخیبر سے ملاقات میں بتایا کہ پشاور میں اب تک جتنے ایونٹس منعقد کرائے انکی کامیابی میں مثالی بنیادی کردار ھمارے سپانسرز عوام اور Evamp کی پوری ٹیم نے ادا کیا ھے انشااللہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رکھا جائے گا کامران جان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کے مقبول فنکاروں کو پشاور میں پرفارم کرنیکا موقع Evamp نے فراھم کیا اور یہ ثابت کردیکھایا کہ پشاور ایک پرامن شہر ھے اور یہاں کے عوام فنکاروں سے والہانہ پیار کرتے ہیں رواں ماہ میں انشااللہ پشاور کے عوام کو صاف ستھری تفریح فراھم کرنیکی غرض سے میگا ایونٹس لیکر آرھے ہیں۔۔
منگل, ستمبر 8, 2026
بریکنگ نیوز
- بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت
- خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
- پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
- وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
- پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
- شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
- پاک چین میڈیا تعاون ایشیا بحرالکاہل میں مشترکہ خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے،ڈاکٹر شذرہ منصب علی
- سٹاک ایکسچینج: عام شہریوں کی شرکت سے معاشی ترقی تیز ہو سکتی ہے، یوسف رضا گیلانی

