Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    کھیل دسمبر 16, 2025

    پاکستان نے انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    Facebook Twitter Email
    Pakistan qualifies for semi-finals of U-19 Asia Cup
    پاکستان کے 242 رنز ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم 38ویں اوور میں 171رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 70 رنز سے شکست دے کر انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، پاکستان کے 242 رنز ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی ٹیم  171 رنز بنا کر آوٹ ہوئی ۔

    دبئی میں کھیلے گئے گروپ کے اپنے آخری میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 241 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے احمد حسین نے65 اور سمیر منہاس نے 44رنز کی نمایاں اننگز کھیلیں، حمزہ ظہور نے 42 رنز بنائے ۔

    متحدہ عرب امارات کی جانب سے یوگ شرما نے 3 اور نسیم خان نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں یو اے ای کی پوری ٹیم 38ویں اوور میں 171 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،  ایان مصباح نے 77رنز بنائے جبکہ  پرتھوی مدھو نے 27رنز کی اننگز کھیلی ۔

    پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نے 4 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور شاندار بولنگ پر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔، میچ مین کامیابی کے ساتھ ہی قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت نے این ایف سی ایوارڈ پر 8 ورکنگ گروپس قائم کردیئے
    Next Article پشاور میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک، 2 فرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کاکردگی، انگلینڈ کو ون ڈے سیریز میں شکست دیدی

    ستمبر 16, 2026

    پاکستان نے بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا

    ستمبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.