پشاور( شوبزڈیسک) کسی دانشور نے بلکل درست کہا ھے کہ یہ دنیا عارضی ٹھکانہ ھے اور ھر کسی نے واپس جانا ھے آج سے 10 سال قبل 17 دسمبر 2015 کو کراچی میں کمال احد رصوی کا انتقال ھوا تھا مصنف ڈرامہ نگار صحافی مزاح نگار پروڈیوسر اور اداکاری کا منفرد یہ ھنر مند پی ٹی وی کی ۔مقبول سیریز ( الف ن) میں رفیع خاور اداکار ننھا کے ھمراہ طویل مدت تک پرفارم کرتا رھا اور گھر گھر اسکا یہ سیریز دیکھا جاتا تھا اسٹیج ڈراموں میں بھی خود کو منوایا صاحب بی بی غلام۔ مسٹر شیطان۔۔اور اپکا مخلص قابل ذکر ڈرامے انکے کریڈٹ پہ ہیں انکی فنی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انکو سول ایوارڈ تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا تھا۔سال 1930 میں بھارت میں پیدا ھوئے اور 2015 انکی زندگی کا آخری سال ثابت ھوا۔۔۔۔
کمال احد رضوی کو دنیا سے رخصت ھوئے 10 سال کا عرصہ پلک چھپکتے بیت گیا۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

