پشاور( شوبز ڈیسک) بابائے غزل صدارتی ایوارڈ یافتہ استاد خیال محمد کے صاحبزادے معروف گلوکار وصال خیال نے کہا ھے کہ ایک ایسے فنکار کا فرزند ھوں جس نے نصف صدی تک اپنی مادری زبان پشتو اور پشتو موسیقی کے علاوہ نامور پشتوشعرا کے کلام کو جلا بخشی بشمول افغانستان متحدہ عرب امارات اور یورپ میں بھی آباد پشتون ھم سے پیار کرتے ہیں جہاں کنسرٹ کرنے بیرون ملک جانے کا موقع ملا اپنے صوبے اور پاکستان کا نام روشن کیا وصال خیال نے یہ بھی کہا کہ آج جس مقام پہ ھوں میرے والد کی دعاوں کے طفیل ھے۔۔۔۔۔۔
بابائے غزل کا فرزند ھونے پہ فخر کرتا ھوں انکی زیر سرپرستی بہت کچھ سیکھنے کو ملا ۔۔ ۔۔۔۔ وصال خیال
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

