پشاور( شوبزڈیسک) پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان پشاور نے سال 70 کی دھائ میں ٹی وی کو اداکاروں لکھاریوں نیوز کاسٹرز صداکاروں گلوکاروں شعرا اور میزبانوں کی بہت بڑی کھیب فراھم کی تھی ان میں پشتو اردو اور ھندکو تینوں زبانوں کے ھنرمند شامل تھے ایک فنکار نثار عادل بھی قابل ذکر ھے جو سکول ٹیچر تھے مگر ریڈیو کے ڈراموں میں شوقیہ کال کرتے تھے بعداازاں پشاورٹی وی کے پشتو ھندکوڈراموں میں طویل عرصے تک مختلف کرداروں میں خود کو ایک وراسٹایل اداکار منوانے میں کامیاب رھے نٹار عادل کا شمار پشاور ٹی وی کے ابتدائ اداکاروں میں ھوتا ھے عروج وزوال کا چولی دامن کا ساتھ ھے گزشتہ 10سال سے نثار عادل تقریبا شوبز سے کنارہ کش ہیں اور ان دنوں اپنی فیملی کے ھمراہ پرسکون زندگی بسر کررھے ہیں۔۔۔
عروج وزوال۔۔ نثارعادل کا کل اور آج ۔۔۔ نوجوان نسل انک0و نہیں جانتی ۔۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

