پشاو( شوبزڈیسک) سال 1935 میں موسیقار فوک گلوکار نواب خان کے گھر پیدا ھونیوالی سنگر قمروجان گزشتہ روز 95 سال کی عمر میں انتقال کرگیں سال 1955 میں پشاور ریڈیو سے فن موسیقی کا آغاز کیا صوابی مانیرئ سے انکا خاندان مردان پار ھوتی آکر آباد ھوا پورا گھرانہ فنکاروں کا تھا رشید علی رھقان۔استاد سبز علی خان۔۔شئر محمد شیرے گلاب شیر اور منیرسرحدی جیسے اساتذہ کی زیر نگرانی پرفارم کیا لاتعداد فوک نغمات ٹپے قیصے۔ بدلے۔ نیمکے اور غزلیں انکے کریڈٹ پہ ہیں قمروجان کشورسلطان سے بھی سینئر پشتو گلوکارہ تھیں جو گزشتہ روز دنیا سے رخصت ھوگہیں۔۔۔
ابو دے وڑینہ پاڑہ لالیہ مازدیگردے۔۔ فوک گکوکارہ قمروجان بھی دنیا سے رخصت ھوگیئں۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

