پشاور( حسن علی شاہ سے ) بھاٹی گیٹ لاھور میں جنم لینے والے نامور پلے بیک سنگر محمد رفیع کی 101 ویں سالگرہ گزشتہ روز خاموشی سے گزرگئ عالمی شہرت یافتہ اس گلوکار نے سینکڑوں فلموں کیلئے معروف گیت نگاروں کے لکھے نغمات کو اپنی سحر انگیز آواز سے مقبولیت بخشی محمد رفیع کے زیادہ تر فلمی گانے دلیپ کمار۔۔ شمی کپور۔۔ ششی کپور۔ امیتابھ بچن۔۔ دیوانند۔۔ گرودت۔۔ دیوانند۔۔ آشوب کمار راجیش کھنہ۔۔ سنجیو کمار ۔راجکمار۔ اور ونود کھنہ پہ پکچرائز کئے گئے جو آج بھی مقبول ہیں محمد رفیع کے بعد شبیر کمار۔۔ ادت نارائن۔۔ کی اوازوں کو متبادل طور پہ فلموں میں شامل کیا گیا مگر محمد رفیع کا خلا پر نہ ھوسکا موسیقار نوشاد جب تک زندہ رھے برصغیر کے اس عظیم گلوکار کی منفرد آواز ادائیگی اور ترنم کی مثالیں انکے بعد بولی وڈ میں انیوالے گلوکاروں کے سامنے بیان کرتے تھے۔۔۔۔۔۔۔
یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔۔۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔ برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 101 ویں سالگرہ خاموشی سے گزرگئ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

