Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر
    • دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی
    • شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت
    • قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، رپورٹ
    • ترک صدر کی مخلصانہ حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہبازشریف
    • پشاور: سنگین جرائم کے 25 مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک
    • سانحہ سیف اللہ جھیل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، کشتی آپریٹر کو گرفتار کرلیا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    اہم خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026Updated:جنوری 1, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peace Jirga Secures Release of Four Security Personnel Held by TTP
    امن جرگے کی ثالثی اور کوششوں نے اہلکاروں کی جان بخشی میں اہم کردار ادا کیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    امن جرگے کی کامیاب کوششوں کے بعد چار سیکیورٹی اہلکار رہا ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق رہائی پانے والے اہلکار گزشتہ سات ماہ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی حراست میں تھے۔

    ٹانک: پولیس کے مطابق رہا ہونے والوں میں پولیس، فیڈرل کانسٹیبلری اور فرنٹیئر کور کے اہلکار شامل ہیں۔ چاروں اہلکار ضلع ٹانک کے کنڈی سرکل سے تعلق رکھتے ہیں۔

    رہائی کے موقع پر کنڈی سرکل امن جرگے کے مشر قیوم خان کنڈی نے باضابطہ بیان جاری کیا اور ویڈیو کلپ کے ذریعے اس خوش آئند خبر کی تصدیق کی۔

    پولیس نے اس موقع پر کہا کہ امن جرگے کی ثالثی اور کوششوں نے اہلکاروں کی جان بخشی میں اہم کردار ادا کیا۔

    ذرائع کے مطابق اہلکاروں کی صحت ٹھیک ہے اور انہیں ابتدائی طبی جانچ کے بعد اپنے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

    پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امن و امان کے قیام میں تعاون جاری رکھیں اور ایسے معاملات میں صرف اہلکاروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر بھروسہ کریں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    Next Article ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    Ijaz Yousafzai
    • Website

    Related Posts

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026

    شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت

    جولائی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    جولائی 5, 2026

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے بھارت کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی

    جولائی 5, 2026

    شہید کیپٹن کرنل شیر خان کی 27ویں برسی، پاک فوج کی سلامی اور خراجِ عقیدت

    جولائی 5, 2026

    قلعہ عبداللہ میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ، کمانڈر عبید اللہ کاکڑ سمیت چار افراد جاں بحق

    جولائی 5, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، رپورٹ

    جولائی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.