Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    اہم خبریں جنوری 2, 2026

    ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Six dead as inflation protests rock Iran
    ایران کے مختلف شہروں میں مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف مظاہرے
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایران کے مختلف شہروں میں مہنگائی اور معاشی بدحالی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں، جن میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ اموات اتوار سے شروع ہونے والے احتجاج کے بعد پہلی ہلاکتیں ہیں۔

    خبر رساں اداروں کے مطابق، صوبہ چهارمحال و بختیاری کے شہر لوردگان اور صوبہ لورستان کے شہر ازنا میں جھڑپوں کے دوران پانچ مظاہرین ہلاک ہوئے، جبکہ مغربی شہر کوہ دشت میں ایک باسج فورس کا اہلکار جان سے گیا۔

    ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ بعض مظاہرین نے سرکاری عمارتوں اور بینکوں کو نقصان پہنچایا، جس کے بعد پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا اور متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

    صدر مسعود پزشکیان نے مظاہرین کے مطالبات کو جائز قرار دیتے ہوئے معاشی حالات بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے، تاہم حکام نے بدامنی پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔

    واضح رہے کہ ایران میں مہنگائی کی شرح 52 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جبکہ ملکی کرنسی ریال کی قدر میں ایک سال کے دوران نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    Next Article پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.