Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 27, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
    • آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد
    • پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر بھارت کا کردار بے نقاب
    • کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا سکینڈل
    • پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
    • وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
    • سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
    • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
    اہم خبریں

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی منظوری دیدی

    جنوری 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Federal Cabinet approves postponement of local government elections in Islamabad
    وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

     وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی، کابینہ اجلاس میں اس حوالے سے قانون سازی کی منظوری بھی دی گئی ۔

    اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق نئی قانون سازی پر غور کیا گیا، اجلاس میں چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے وفاقی کابینہ کو بلدیاتی انتخابات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی ۔

    ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے 15 فروری کی تاریخ مقرر کی تھی جبکہ 16 فروری سے 19 فروری تک نتائج مرتب کیے جانے تھے ۔

    اس موقع پر وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو نئے سال کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، وزیراعظم نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ پی آئی اے کے 75 فیصد شیئرز کی نجکاری انتہائی کامیابی سے طے پائی اور بڈنگ کا عمل انتہائی شفاف رہا ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ ہم نے حکومت میں آتے ہی یہ عزم کیا تھا کہ خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کی جائے گی، پی آئی اے کی نجکاری اس حوالے سے ایک انتہائی اہم سنگ میل ہے، خسارے میں جانے والے ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری حکومت کے معاشی اصلاحات کے ویژن کا حصہ ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنیا سال، نئی زندگی نہیں بہتر زندگی کا روڈ میپ
    Next Article اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات اور تعلقات کی بہتری کیلئے تیار ہوں،فیلڈ مارشل سے ضرور ملوں گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    جون 27, 2026

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026

    پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر بھارت کا کردار بے نقاب

    جون 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے ہوئے صارفین تک فائدہ پہنچانے کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک

    جون 27, 2026

    آزادجموں وکشمیر میں حالات معمول پر، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے احتجاج کی کال مسترد

    جون 27, 2026

    پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر بھارت کا کردار بے نقاب

    جون 27, 2026

    کرپٹو کرنسی اور ٹریڈنگ میں شہریوں کو لوٹنے کا سکینڈل

    جون 27, 2026

    پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

    جون 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.