پشاور( شوبزڈیسک) وادی ھزارہ کے گھر گھر دیکھا اور پسند کیا جانیوالا شو۔۔ ڈھیڈی اپنے فارمیٹ کی بدولت اپنی مقبولیت برقرار رکھے ھوئے ھے اس شو کے لاتعداد ایپیسوڈز میں زبیر جدون اپنے ساتھی فنکار کے ھمراہ نکہ لالہ وڈا لالہ کے سٹاک کرداروں میں پرفارم کرتے رھے جو آج بھی ناظرین فراموش نہ کرپائے زبیر جدون نے بے شمار ھندکو اردو ڈراموں لازوال کردار ادا کئے وہ پی ٹی وی اور کے ٹو پہ بھی خود کو وراسٹایل اداکار منوانے ہیں۔۔
بدھ, مارچ 4, 2026
بریکنگ نیوز
- جنگلی حیات کا تحفظ قومی ذمہ داری ہے، صدرِ مملکت کا عالمی یومِ جنگلی حیات پر پیغام
- حکومت ما لیاتی نظم و ضبط کو برقرار رکھتے ہوئے میکرو اکنامک استحکام کو مزید مضبوط بنائے گی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
- ایران اور خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کے لئے تمام تر اقدامات کررہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار
- سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، امریکی ڈالر 1 پیسہ ارزان
- پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری، جلال آباد میں اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج تباہ، 67 افغان اہلکار ہلاک
- افغان وزارت دفاع نے بگرام ایئربیس پر پاکستانی فضائی حملوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی
- سرحدی دہشت گردی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف، بفر زون حکمت عملی سامنے آگئی
- پاکستان کو غیر مستحکم کرنےکے لیے کسی کو ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنےکی اجازت نہیں دیں گے: صدر مملکت

