Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
    • بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ
    • پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت
    • راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک
    • بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    • اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا
    • حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کیلئے اہم فریضہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • بنوں: ایک اور پولیس اہلکار ٹارگٹ کلنگ کا شکار، تین روز میں 3 اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    کھیل جنوری 7, 2026

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی

    Facebook Twitter Email
    Pakistan defeated Sri Lanka by 6 wickets in the first T20 match to take a 1-0 lead in the series.
    سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے 128 رنز بنائے، قومی ٹیم نے ہدف 4وکٹ کے نقصان پر 17ویں اوور میں مکمل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں شاندار آغاز کرتے ہوئے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری سے حاصل کرلی ، پاکستان نے میزبان ٹیم کا 129 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا ۔

    دمبولا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔

    سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلیے129 رنز کا ہدف دیا تھا، جنتھ لیانگے 40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے ۔

    سری لنکا کی ٹیم آخری اوور میں 128 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا اور ابرار احمد نے 3،3  وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاداب خان اور محمد وسیم کے حصے میں 2،2  وکٹیں آئیں ۔

    پاکستان نے سری لنکا کا 129 رنز کا ہدف صاحبزادہ فرحان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت با آسانی 4 وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا ۔

    پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان 36 گیندوں پر 51 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، صائم ایوب 24 رنز بناسکے ۔

    سلمان علی آغا 16 اور فخر زمان 5 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، شاداب خان 18 اور عثمان خان 7 رنز بناکر ناقابل شکست رہے ، سری لنکا کی جانب سے مہیش تھیکشانا، دشمانتھا چمیرا، ونیندو ہسارنگا اور دھنانجیا ڈی سلو نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی ۔

    شاندار آل راونڈ کارکردگی پر شادان خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، دوسرا ٹی ٹوینٹی میچ جمعے کو ڈمبولا میں کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپروڈیوسر رائٹر اداکار بخت روان انتقال کرگئے۔۔۔۔
    Next Article صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے خلاف پہلے 2 ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ نے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

    اگست 7, 2026

    پاکستان نے دوسرا ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    اگست 5, 2026

    پورٹ آف اسپین ٹیسٹ: پاکستان کی پوزیشن مزید مضبوط، ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار

    اگست 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجگور میں خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک

    اگست 11, 2026

    بلوچستان کے مسائل کا حل علیحدگی پسندی یا تشدد نہیں، سینیٹر انوارالحق کاکڑ

    اگست 11, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کا افغان صحافیوں کو ملک بدر نہ کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 60 دن میں فیصلہ کرنے کی ہدایت

    اگست 11, 2026

    راولپنڈی: مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک

    اگست 11, 2026

    بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوئی تو جمعرات کو پورا پاکستان ڈی چوک بنادیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.