پشاور( شوبزڈیسک ) فنی سفر کا آغاز پشاور ٹی وی سے کیا اور اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت آج جس مقام پہ ھوں یہ میری محنت اور فن اداکاری سے محبت کا ثمر ھے خیبرٹی وی سے طویل عرصہ بطور اینکر پرفارم کیا شازمہ نے اخبار خیبر سے ملاقات میں یہ بھی کہا کہ خودداری کو سب سے زیادہ اھم سمجھتی ھوں اس پہ کبھی کمپرومائز نہیں کیا اور نہ کرونگی جتنا کام کیا عزت اور وقار سے کیا فنکاروں کے جائز حقوق کے حصول کی علمبردار ھوں فنکاروں کی تمام تنطیوں کی کارکردگی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ھوں۔۔۔۔
شوبز میں اپنی فنی صلاحیتوں کی بدولت منفرد مقام حاصل کیا خودداری کو ھمیشہ ترجیح دی۔۔۔۔ شازمہ حلیم۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

