پشاور( شوبزڈیسک ) معروف خواجہ سرا اور ٹک ٹاکر ڈولفن آیان نے کہا ھے کہ جو بھی ھوں اس پہ فخر کرتی ھوں لوگوں کی فضول باتوں اور الزامات کی پرواہ نہیں کی اور نہ کرونگی ھر انسان کی اپنی زندگی ھے جیسی مرضی ویسے بسر کرے اپنے کسی بھی عمل پہ پشیماں نہیں ھوں صرف اللہ پاک کو جواب دہ ھوں تنقید برائے مخالفت کی پرواہ نہیں ھے۔۔۔
میں جو ھوں اس پہ پشیماں نہیں ھوں لوگوں کی باتوں کی پرواہ کبھی نہیں کی نہ ھے۔۔۔ ڈولفن آیان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

