Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جنوری 11, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    • 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق
    • اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے، یہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، اسحاق ڈار
    • پاکستانی انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی، پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی
    • خیبر/جمرود: بابِ خیبر کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
    • اسلام آباد: شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق، 10 زخمی
    • شہید سی ٹی ڈی کانسٹیبل ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں ادا
    • خیبر پختونخوا میں وفاق کے زیر اہتمام ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے کمیٹی تشکیل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    کھیل

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    جنوری 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Sri Lanka defeated the national team by 14 runs in the third T20I match to level the series at 1-1.
    سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 12 اوورز میں 160 رنز بنائے، قومی ٹیم 8 وکٹ پر 146 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی، بارش سے متاثرہ میچ کو 12،12 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا جس میں میزبان ٹیم کے 161 رنز کے جواب میں پاکستان نے 8 وکٹوں پر 146 رنز بنائے ۔

    سری لنکا کے دمبولا سٹیڈیم میں کھیلا گیا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہوا اور اسے 12،12 اوورز تک محدود کردیا گیا۔ تھا ۔

    پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا نے مقررہ 12 اوورز میں 6 وکٹ پر 160 رنز بنائے، کپتان دوسان شناکا نے جارحانہ 34 اور کوسال مینڈس نے 30 رنز بنائے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد وسیم نے 3، نسیم شاہ، محمد نواز اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی، قومی ٹیم  161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بناسکی  اور میچ 14 رنز سے ہار گئی ۔

    پاکستان کی جانب سے کپتان سلمان علی آغا 12 گیندوں پر جارحانہ  45، محمد نواز 28  اور خواجہ نافع 26 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔

    سری لنکا کی جانب سے ہسا رنگا نے 4 اور متیشا نے دو وکٹیں حاصل کیں، وننیندو ہسارنگا کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی، پہلا میچ پاکستان نے جیتا تھا اور دوسرا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستانی انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی، پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی

    جنوری 11, 2026

    مسلسل بارش کے باعث پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ

    جنوری 9, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی

    جنوری 11, 2026

    9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی موجودگی کی تصدیق

    جنوری 11, 2026

    اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے، یہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، اسحاق ڈار

    جنوری 11, 2026

    پاکستانی انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی، پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی

    جنوری 11, 2026

    خیبر/جمرود: بابِ خیبر کے قریب گاڑی اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

    جنوری 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.