Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں جنوری 12, 2026

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Khyber Pakhtunkhwa: 8 terrorists killed during joint operations in different areas
    پشاور اور جمرود میں 3،3 جبکہ بنوں میں 2 دہشتگردوں کو اپنے انجام تک پہچایاگیا، سی ٹی ڈی پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق کارروائیاں پشاور، ضلع خیبر اور بنوں میں خفیہا طلاع پر کی گئیں ۔

    پشاور: سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائیاں بنوں ،خیبر اور پشاور میں کیں جس کے نتیجے میں 8 دہشتگر د ہلاک ہوگئے ۔

    پولیس کے مطابق ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز پرحملوں میں بھی ملوث تھے ۔

    سی ٹی ڈی کے مطابق بنوں کے علاقے جھنڈوخیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ، ہلاک دہشت گردوں سے 02 کلاشنکوف، 01 پستول، کارتوس، موٹرسائیکل ، 02 عدد موبائل فونز اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا 1 کارڈ برآمد کیا گیا ۔

     پشاور کے نواحی علاقے ٹپوسانو باچا قبرستان ظاہر گھڑی میں مصدقہ خفیہ اطلاع پر کی گئی، کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ان کے چند ساتھی آبادی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے تاہم ان کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن جاری ہے ۔

    سی ٹی دی کے مطابق خفیہ اطلاع پر دوسری کارروائی ضلع خیبر کے علاقے جمرود کی گئی جہاں شاہ کس بائے پاس روڈ پر واقع ناکے کلے میں فتنہ الخوارج کی تشکیل کو نشانہ بنایا جس میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسری لنکا نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں قومی ٹیم کو 14 رنز سے ہراکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی
    Next Article اسلام آباد سلنڈر دھماکے کی ابتدائی رپورٹ مکمل، جاں بحق افراد سپردِ خاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.