Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
    • پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی،شرجیل میمن
    • بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ، باپ بیٹے سمیت امن کمیٹی کے 4 کارکن جاں بحق
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر معاشی حملہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دیں
    • خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔
    • تھانہ خزانہ پولیس کی کامیاب کارروائی، علاقہ مقصود آباد سے لاکھوں روپے تاوان کی غرض سے کمسن اغواء شدہ بچہ باحفاظت بازیاب،
    • ٹانک: پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، ایس ایچ او سمیت 6 اہلکار شہید
    • ہری پور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، مشہور ٹک ٹاکر رضوانہ عرف حسینہ جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
    اہم خبریں

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    جنوری 14, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Security forces conduct successful operation in Kalat, 4 terrorists killed, arms and ammunition recovered
    کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع کی بنیاد ہر کارروائی کی اور 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 جنوری کو بلوچستان کے ضلع قلات میں  دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارت کے اسپانسرڈ 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے ۔

    آئی ایس پی آر نے کہا کہ علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے تاکہ کسی بھی دوسرے بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا جا سکے ۔

    ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ وفاقی ایپکس کمیٹی کی جانب سے نیشنل ایکشن پلان کے تحت منظور شدہ وژن عزم استحکام کے مطابق پاکستان کی سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی دہشت گردی کے خلاف بلاامتیاز مہم جاری رہے گی تاکہ ملک سے غیرملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر ختم کیا جا سکے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی،شرجیل میمن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی،شرجیل میمن

    جنوری 13, 2026

    بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ، باپ بیٹے سمیت امن کمیٹی کے 4 کارکن جاں بحق

    جنوری 13, 2026

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر معاشی حملہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دیں

    جنوری 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک،اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

    جنوری 14, 2026

    پی ٹی آئی نے کراچی میں 9 مئی دہرانے کی کوشش کی،شرجیل میمن

    جنوری 13, 2026

    بنوں میں دہشت گردوں کی فائرنگ، باپ بیٹے سمیت امن کمیٹی کے 4 کارکن جاں بحق

    جنوری 13, 2026

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر معاشی حملہ کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کر دیں

    جنوری 13, 2026

    خیبرپختونخواہ کے سرکاری اداروں میں میرٹ ۔قابلیت اور قانون کی دھجیاں اڑادیں گئیں۔۔۔۔

    جنوری 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.